دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے باعث گھروں تک محدود پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا تلاش کر رہے ہیں؟

پاکستان ، موسم اور کورونا وائرس سب سے ذیادہ تلاش کیے گئے الفاظ قرار

کورونا وائرس کے باعث گھروں تک محدود پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا تلاش کر رہے ہیں؟

گوگل نے پاکستان میں انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والے 10سرفہرست الفاظ جاری کردیئے

پاکستان ، موسم اور کورونا وائرس سب سے ذیادہ تلاش کیے گئے الفاظ قرار

ایک ماہ کے دوران پاکستان میں پی ایس ایل ،فلم اور ویڈیوز کو بھی خوب تلاش کیا گیا

گزشتہ ایک سال کے دوران غیر اخلاقی ویذیوز کی تلاش چوتھے نمبر سے ساتویں پوزیشن پر اگئی

الفاظ کے مطلب تلاش کرنا بھی پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی مصروفیات میں شامل

About The Author