دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران کتنی اموات ہوئیں؟

چھ ماہ میں اب تک 13993 افراد کو 31 قبرستانوں میں سپرد خاک کیا گیا

کراچی میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران کتنی اموات ہوئیں؟

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اعداد وشمار جاری کردئیے

سب سے زیادہ افراد جنوری 2020 میں دفنائے گئے، کے ایم سی

جنوری میں 2849 افراد دفنائے گئے

چھ ماہ میں اب تک 13993 افراد کو 31 قبرستانوں میں سپرد خاک کیا گیا

رواں ماہ کے پندرہ دنوں 766افراد کو دفنایا گیا

کراچی میں کرونا سے جان بحق افراد کے لئے مختص قبرستانوں میں اب تک بارہ افراد سپرد خاک کیے گئے،

کرونا سے جاں بحق افراد کے لئے پانچ قبرستان مختص کئے گئے ہیں ،

About The Author