وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں کورونا کے رپورٹ شدہ کیسز 912ہیں مگر اصل میں تعداد ہزاروں میں ہوسکتی ہے ،
پشاور میں دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ کیسسز مراد ن اور پشاور سے آئے ہیں جنکی تعداد 100سے تجاوز کرچکی ہے ،
تیمور سلیم جھگڑا نے کہا پشاور صوبے کا دارلخلافہ ہے معیشت کو تباہ ہونے نہیں دے سکتے ،ہم صوبے کے تمام تاجروں کے ساتھ رابطے کر رہے ہیں ، کاروبار کم سے کم خطرے کو دیکھتے ہوئے کھولیں گے ،
انہوں نے کہا ہم محنت اور کوشیش سے کورونا کے خلاف لڑینگے ،لاک ڈاون سے کیسسز کی تعداد کم ہوئی اثرات دو ہفتے میں نظر آئینگے ،پوری دنیا اس وقت لاک ڈاون میں رعایت دے رہی ہے ،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،