دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے حوالے سے پوری دنیا ناتجربہ کار ہے غلطیوں سے سیکھیں گے ، وزیر صحت

ہمارا ہیلتھ سسٹم امریکہ اور فرانس جیسا نہیں پھر بھی پوری تیاری کر رہے ہیں

کورونا کے حوالے سے پوری دنیا ناتجربہ کار ہے غلطیوں سے سیکھیں گے ، وزیر صحت

ہمارا ہیلتھ سسٹم امریکہ اور فرانس جیسا نہیں پھر بھی پوری تیاری کر رہے ہیں ،

ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانے پر سب سے زیادہ کوشیش کر رہے ہیں ،

ہم ڈاکٹرز ، نرسسز اور طبی عملے کی آن لائن خدمات لینگے ،

ہم تمام ڈاکٹرز نرسسز اور پیرا میڈیکس کو من پسند اضلاع میں کام کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں ،

ٹیکنالوجی کے استعمال سے کال سنٹر بنا رہے ہیں جہاں کیسز کی نشاندہی ہوگی ،

ٹیکنالوجی سسٹم ریسکیو 1122کے ساتھ لنک ہوگا ، عوام کو ٹیسٹ کی سہولت گھر پر ملے گی ،

About The Author