جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم آفس کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری

پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ ممبران کی تعداد 2620687 تک جا پہنچی ہے

پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ ،

وزیراعظم آفس کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری۔

٭ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 26 لاکھ تک جا پہنچی

٭ 12 لاکھ شہریوں کا پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اظہار خیال ، 5 لاکھ سے زائد شہریوں نے سیٹیزن پورٹل کے ذریعے ریلیف ملنے کی تصدیق کردی ۔

٭ پاکستان سیٹیزن پورٹل کو عوام میں مسلسل پزیرائی حاصل

‫پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ ممبران کی تعداد 2620687 تک جا پہنچی ہے،‬

‫اندراج شدہ شکایات کی تعداد 2007560 جبکہ حل شدہ شکایات کی تعداد تک 1849658 تک پہنچی‬،

٭ پنجاب کی 875889شکایات میں سے 817916حل کی جا چکی ہیں

٭ وفاق کی 699257 شکایات میں سے 654941شکایات اپنے اختتام کو پہنچی

٭ خیبر پختونخوا میں 227194، سندھ میں124237 ، بلوچستان کی 16507 شکایات حل کی گئیں

٭ رجسٹرڈ ممبران کی تعداد کے ساتھ ساتھ عوامی اعتماد کی بدولت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیو کی آواز سیٹیزن پورٹل بن چکا ہے

147821 اوورسیز پاکستانیو کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کا موثر استعمال۔

%d bloggers like this: