جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے لاک ڈاؤن میں 3مئی تک توسیع کا اعلان کردیا۔
ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرتے چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون سے اچھے نتائج برآمد ہو رہے ہیں ،
سماجی روابط پر پہلے کی طرح پابندیاں برقرار رہیں گی۔
چار مئی سے اسکول کھولنے کی اجازت ہو گی جبکہ چھوٹی دکانیں کھولیں جا سکیں گی۔
جرمن چانسلر نے شہریوں سے اپیل کی کہ شہری گھر سے نکلتے وقت تمام احتیاطی تدابیر اختیارکریں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس