مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے لاک ڈاؤن میں 3مئی تک توسیع کا اعلان کردیا

چار مئی سے اسکول کھولنے کی اجازت ہو گی جبکہ چھوٹی دکانیں کھولیں جا سکیں گی

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے لاک ڈاؤن میں 3مئی تک توسیع کا اعلان کردیا۔

ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرتے چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون سے اچھے نتائج برآمد ہو رہے ہیں ،

سماجی روابط پر پہلے کی طرح پابندیاں برقرار رہیں گی۔

چار مئی سے اسکول کھولنے کی اجازت ہو گی جبکہ چھوٹی دکانیں کھولیں جا سکیں گی۔

جرمن چانسلر نے شہریوں سے اپیل کی کہ شہری گھر سے نکلتے وقت تمام احتیاطی تدابیر اختیارکریں۔

%d bloggers like this: