مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وبا کے بعد بھی ماسک پہن کر باہر نکلنا عام معمول بن جائے گا

ماہرین کے مطابق امریکہ میں دو ہزار بائیس تک ،، سماجی فاصلے کے اصول پر عمل کرنا پڑ سکتا ہے

کورونا وبا کے بعد بھی ماسک پہن کر باہر نکلنا عام معمول بن جائے گا ۔۔۔۔۔

ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق ، میں ،، بتایا گیا کہ 2024 میں کورونا وبا کے دوبارہ سامنے آنے کا امکان موجود ہے۔

ماہرین کے مطابق امریکہ میں دو ہزار بائیس تک ،، سماجی فاصلے کے اصول پر عمل کرنا پڑ سکتا ہے،

ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق ، میں ،، بتایا گیا کہ سماجی فاصلے کے ذریعے صحت کے نظام پر دباؤ کو کم کیا سکتا ہے ۔۔۔

%d bloggers like this: