دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تشخیص

سپریم کورٹ کےملازم کو پولی کلینک آئیسو لیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا

سپریم کورٹ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تشخیص، ذرائع کے مطابق

سپریم کورٹ کےملازم کو پولی کلینک آئیسو لیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ،ذرائع  نے بتایا کہ

چیف جسٹس کل سے معمول کے مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

About The Author