دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائیکورٹ میں قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ فراہمی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

عدالت کا پی ٹی اے کو قبائلی اضلاع میں تھری جی، 4 جی سروس فراہم کرنے کا حکم

اسلام  آباد ہائیکورٹ میں قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ فراہمی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

عدالت کا پی ٹی اے کو قبائلی اضلاع میں تھری جی، 4 جی سروس فراہم کرنے کا حکم

انٹرنیٹ تک رسائی شہریوں کا بنیادی آئینی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

آئین کا آرٹیکل 19 شہریوں کو اظہار رائے کی آزادی کا حق دیتا ہے، عدالتی حکم

عدالت نےوزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے سے 20 اپریل تک رپورٹ طلب کرلی

About The Author