دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا تمام انتظامی دفاتر 15اپریل سے کھولنے کا فیصلہ

تمام انتظامی دفاتر انتظامی سیکریٹریز اور ایڈیشنل چیف سیکریٹریز کی سطح پر 15اپریل سے کھلیں گے

پنجاب حکومت کا تمام انتظامی دفاتر 15اپریل سے کھولنے کا فیصلہ،، نوٹیفیکیشن جاری

تمام انتظامی دفاتر انتظامی سیکریٹریز اور ایڈیشنل چیف سیکریٹریز کی سطح پر 15اپریل سے کھلیں گے۔ مراسلہ

انتظامی دفاتر کا دیگر عملہ پہلے سے جاری ہدایات کے مطابق گھروں سے آن لائن کام کو جاری رکھے گا۔ مراسلہ

چیف سیکریٹری پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

About The Author