دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں 172 مقامات کو قرنطینہ قرار دیا گیا

صوبے میں 2 ہزار 359 گھر، 2 یونین کونسل اور 8 مکمل گاوں قرنطینہ ڈیکلیئر کیے گئے

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی راک تھام، 23 روز میں 172 مقامات کو قرنطین کیا گیا

قرنطینہ قرار دیے گئے مقامات پر2 لاکھ 24 ہزار 276 افراد گھروں میں محصور ہوگئے

پراونشل ایمرجنسی سنٹر خیبرپختونخواکے اعداد و شمار

صوبے میں 2 ہزار 359 گھر، 2 یونین کونسل اور 8 مکمل گاوں قرنطینہ ڈیکلیئر کیے گئے

پشاورمیں سب سے زیادہ 21مقامات، جنوبی وزیرستان میں 18 مقامات قرنطینہ میں تبدیل ،

لویر دیر میں 13 مقامات کو قرنطینہ کردیا گیاہے،

تمام علاقے 20 مارچ سے 11 اپریل کے درمیان قرنطین کیے گئے ہیں،

About The Author