دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے وزرات داخلہ کا اہم فیصلہ

کرتارپور بارڈر کی بندش میں 11 سے 24اپریل تک کے لیے توسیع کی گئی یے

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے وزرات داخلہ کا اہم فیصلہ

تمام ملکی بارڈرزکی بندش میں توسیع کر دی گئی۔

ملکی بارڈر ممکی بندش میں دو ہفتوں تک کے لیے توسیع کی گئی۔

وزارت داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،

واہگہ بارڈر کی بندش میں 16اپریل سے 29 اپریل تک توسیع کی گئی،

کرتارپور بارڈر کی بندش میں 11 سے 24اپریل تک کے لیے توسیع کی گئی یے۔

تفتان بارڈر کی بندش میں 13 سے 26اپریل تک کے لیے توسیع کی گئی۔

About The Author