دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی ٹیبل ٹینس لٹل ا سٹار ارحم بن فرخ کا ایک اور کارنامہ

اس سال انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے ارحم کی وڈیو کوانٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ڈے پراپنےآفیشل وڈیو میں شامل کیا

پاکستانی ٹیبل ٹینس لٹل ا سٹار ارحم بن فرخ کا ایک اور کارنامہ،، انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے ارحم کی ویڈیو کلپ کو ورلڈ ٹیبل ٹینس ڈے کے لئے پاکستان سے سلیکٹ کرلیا،،

2019 میں ارحم کی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہوئے وڈیو کو بہترین قرار دیا گیا تھا،اور انہیں انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے سرٹیفکٹ سے نوازا گیا تھا،،

اس سال انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے ارحم کی وڈیو کوانٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ڈے پراپنےآفیشل وڈیو میں شامل کیا،،

انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ڈے پردنیا بھر سے لاتعداد وڈیوز بھیجی گئی جن میں پاکستان کی جانب سے ارحم کی وڈیو کو شامل کیا گیا۔،،

About The Author