دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کو رونا جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں نے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے

کورونا کے صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے امیونوگلوبین تیار کرلی گئی

کو رونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں نے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کےلیے انٹرا وینیس امیونو گلوبین تیار کرلی ہے.

ٹکرز

کو رونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کا اہم کامیابی کا دعوی

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کےلیے انٹرا وینیس امیونو گلوبین تیار کرلی،ماہرین کا دعوی

آئی وی آئی جی کوروناکے خلاف جنگ میں اہم پیش رفت ہے ،پروفیسر محمدسعید قریشی

کورونا کے صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے امیونوگلوبین تیار کرلی گئی

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار گلوبین کی ٹیسٹنگ اور اینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی سے کرلیا

امیونو گلوبین کی تیاری کورونا بحران میں امید کی کرن ہے ،پروفیسر شوکت

About The Author