سپریم کورٹ،کارونا وائرس از خود نوٹس کیس
وفاقی حکومت نے جواب عدالت عظمی میں جمع کرا دیا
کارونا وائرس سے بچاو کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،
کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے متفقہ فیصلے،اقدامات اٹھائے گیے،
ملک بھر میں 83 مقامات پر کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی شناخت کے لیے 83 تھرمل سکینرز لگا دیے،
تمام انٹر نینشل ائیر پورٹس پر اسپیشل کاونٹرز قائم کر دیے ہیں،
تفتان،چمن اور طور خم بارڈر پر کراسنگ کو مزید سخت کر دیا گیا ہے،
ملک بھر کے 154 اضلاع میں مشتبہ مریضوں کے لیے قرنطینہ مراکز قائم کر دیےہیں،
اسلام آباد میں قرنطینہ کے لیے 300 بیڈز اور کنفرم مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں 154 بیڈز مختص ہیں،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،