دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت: کوروناکے علاج کیلئےپلازمہ لگانے کےتجربے کیلئےکمیٹی قائم

کمیٹی پلازمہ کی دستیابی ،افادیت اور طبی وقانونی وجوہات پر جائزہ رپورٹ مرتب کرےگی

سندھ حکومت نے کوروناکے علاج کیلئےپلازمہ لگانے کےتجربے کیلئےکمیٹی قائم کردی

کراچی:

8رکنی کمیٹی میں نجی وسرکاری شعبے کےماہرین شامل. وفاقی سیکریٹری انسانی حقوق رابعہ جویریہ آغاکمیٹی میں شامل.

ڈاکٹر طاہر شمسی،ڈاکٹر شوبھا لکشمی ،ڈاکٹرخاور عباس کمیٹی میں شامل. ماہرین پرمشتمل کمیٹی کورونا کےمریضوں کو پلازمہ لگانےاورافادیت کا جائزہ لےگی.

کمیٹی پلازمہ کی دستیابی ،افادیت اور طبی وقانونی وجوہات پر جائزہ رپورٹ مرتب کرےگی.

ماہرین نے صحت یاب مریضوں کا پلازمہ دیگر مریضوں کو لگانے کی تجویز دی ہے

About The Author