دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: 20فیصد فیس میں کمی نہ کرنےپر اسکولوں کے خلاف کارروائی

اساتذہ اور اسکول عملے کو تنخواہ نہ دینے والے اسکولوں کےخلاف بھی کارروائی

کراچی میں 20فیصدفیس میں کمی نہ کرنےپر اسکولوں کے خلاف کارروائی۔

اساتذہ اور اسکول عملے کو تنخواہ نہ دینے والے اسکولوں کےخلاف بھی کارروائی۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں سے 7روزمیں جواب طلب ۔

جواب جمع نہ کرانے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی۔

About The Author