دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ساؤتھ افریقہ روانہ ہوگیا

ڈاکٹرز کی ٹیم نے مسافروں کا طبی معائنہ اور اسکریننگ کی.

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ساؤتھ افریقہ روانہ ہوگیا,

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے بتایا کہ

پرواز پی کے 300 مسافروں کو لیکر روانہ ہوا,

ڈاکٹرز کی ٹیم نے مسافروں کا طبی معائنہ اور اسکریننگ کی.

جہاز کو ٹیک آف سے پہلے اسپرے کیا گیا.

مسافروں کے سامان پر بھی اسپرے کا چھڑکاؤ کیا گیا.

About The Author