دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم کے احساس پروگرام کے لیے ایس ایم ایس سروس اب مفت ہوگی

صارفین کی مشکلات کو دیکھ کر ایس ایم ایس سروس مفت کرنےکا فیصلہ کیاگیاہے

وزیراعظم کے احساس پروگرام کے لیے ایس ایم ایس سروس اب مفت ہوگی۔۔پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کا کہناہےکہ

دس اپریل سے وزیراعظم کے احساس ریلیف پروگرام میں 8171پر تمام ایس ایم ایس مفت ہوں گے۔۔۔پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کا کہناہےکہ

صارفین کی مشکلات کو دیکھ کر ایس ایم ایس سروس مفت کرنےکا فیصلہ کیاگیاہے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا بڑا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے8171پر ایس ایم ایس سروس مفت کردی

مفت سروس صارفین کی مشکلات کو دیکھ کر کی گئی،پی ٹی اے۔

About The Author