دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کی وبائی صورت حال میں سائبر کرمنلز سرگرم ہو گئے

اکاونٹ ہیک ہونے پر متاثرہ افراد کے کنٹیکٹس سے پیسوں کی مانگ کرتے ہیں

کورونا کی وبائی صورت حال میں سائبر کرمنلز سرگرم ہو گئے،،،،

گزشتہ چند دنوں میں سائبر کرمنلز نے شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے،، ۔

ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق جرائم پیشہ افراد لوگوں کو واٹس ایپ پر ویری فکیشن لنک بھیجتے ہیں،

اکاونٹ ہیک ہونے پر متاثرہ افراد کے کنٹیکٹس سے پیسوں کی مانگ کرتے ہیں،

ایف آئی اے حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی سے ایس ایم ایس کوڈ شیئر نہ کریں،

About The Author