سندھ میں کورونا ٹیسٹ کٹس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔۔
وزیرصحت سندھ کا کہناہےکہ سندھ حکومت اور نجی شعبے کے پاس صرف چھ ہزار کٹس رہ گئی ہیں۔
یومیہ ٹیسٹ کا رجحان برقرار رہتا ہے توصرف 12 روز کے لیے ٹیسٹنگ کٹس دستیاب ہیں۔
برطانوی خبررسان ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیرصحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہناتھاکہ
سندھ میں ٹیسٹ کٹس کا فقدان پیدا ہوگیا ہے اور صوبے مین یومیہ 2200 ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔۔
انہوں نے کہاکہ پانچ کروڑ آبادی والے صوبے میں تقریباً 8333 افراد کے لیے صرف ایک کٹ ہے۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،