پاور ڈویژن نے سندھ حکومت کی بات ماننے سے انکار کردیا۔
وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کے بل وفاق کے زیر انتظام اداروں کا معاملہ ہے۔۔
سندھ حکومت غیر آئینی اقدامات سے اجتناب کرے۔۔
وزارت توانائی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ایسی قانون سازی نہیں کرسکتی۔
وفاق کورونا وبا کے باعث صارفین کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے۔
سندھ حکومت اگر کوئی ریلیف دینا چاہے تو اپنے وسائل سے دے سکتی ہے۔۔
صوبائی حکومت کو غیر آئنی اقدامات سے اجتناب کرنا چاہیئے۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،