دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا لاک ڈاؤن کےباعث پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد بیروزگار

مکمل طور پر بند کمپنیاں آٹو، ٹیکسٹائل، انجنیئرنگ، سیمنٹ، کیمیکلز وغیرہ کے شعبوں سے متعلق ہیں۔

کورونا کےلاک ڈاؤن کےباعث پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کے خدشہ ہے۔

بی بی سی کےمطابق یہ بات پاکستان میں منصوبہ بندی وزارت کے ذیلی ادارے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے بتائی۔۔۔

بی بی سی کےمطابق پاکستان سٹاک ایکسچنج میں رجسٹرڈ لارج سکیل مینوفیکچرنگ کمپنیوں میں سے 60 فیصد سے زائد کمپنیاں اس وقت مکمل بند ہیں

اور باقی چالیس فیصد میں جزوی طور پر کام جاری ہے۔

مکمل طور پر بند کمپنیاں آٹو، ٹیکسٹائل، انجنیئرنگ، سیمنٹ، کیمیکلز وغیرہ کے شعبوں سے متعلق ہیں۔

About The Author