دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کے الیکٹرک نے میٹر ریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

جن علاقوں میں میٹر ریڈنگ شروع کی جارہی ہے وہاں صارفین عملے کے ساتھ تعاون کریں

کے الیکٹرک نے میٹر ریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

300یونٹس ماہانہ سے کم کے بلوں کو اقساط کہ سہولت دی جائے گی ،

جن علاقوں میں میٹر ریڈنگ شروع کی جارہی ہے وہاں صارفین عملے کے ساتھ تعاون کریں،

جن علاقوں میں میٹر ریڈنگ سیفٹی کی بنیاد پر ممکن نہیں، وہاں کم ایوریج کی بنیاد پر بلنگ کی جائے گی،

بڑھتے ہوئے 240 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کو فی الفور یقینی بنایا جائے،

About The Author