دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس کو روکنے کے لئے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع

احکامات اور تفصیلات نادرا کی ویب سائٹ پر بھی میسر کر دی جائیں گی-

وزارت داخلہ نوٹیفیکیشن

اسلام آباد-

وزارت داخلہ کی جانب سے کرونہ وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان-

• یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے-

• احکامات اور تفصیلات نادرا کی ویب سائٹ پر بھی میسر کر دی جائیں گی-

• امید ہے کہ تمام متعلقہ افراد کو کسی قسم کی مشکل کا سامنہ نہیں ہو گا-

About The Author