دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کورونا کی روک تھام کیلئے قائم کابینہ کمیٹی کا ویڈیو لنک اجلاس

پنجاب میں مجموعی طورپر تقریباً19ہزارتشخیصی کٹس موجود ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے قائم کابینہ کمیٹی کا ویڈیو لنک اجلاس
اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ

اجلاس میں اقدامات اور مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ
کورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار میں اضافہ، روزانہ 3100 ٹیسٹ ہو سکیں گے،

آئندہ چند روزمیں ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار 5ہزار تک بڑھائی جائے گی،
گزشتہ روز1785افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

پنجاب میں مجموعی طورپر تقریباً19ہزارتشخیصی کٹس موجود ہیں،
2ہزار مزید کٹس کل این ڈی ایم اے سے مل جائیں گی،

صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی ٹیسٹنگ کی سہولت کیلئے لیب بن رہی ہیں،
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر میں دفعہ144پرسختی سے عملدر آمد یقینی بنانے کا حکم

حکومتی اقدامات کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی،

About The Author