دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پائلٹس اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

پی آئی اے انتظامیہ تمام حفاظتی سامان فراہم کرنے کی پابند ہوگی ،معاہدہ

اسلام آباد:

پائلٹس اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،ذرائع

پی آئی اے انتظامیہ اور وائس پریزیڈنٹ پالپا نے ایگری منٹ پر دستخط کردیے ،ذرائع

میڈیا  نے معائدے کی کاپی حاصل کرلی

پی آئی اے انتظامیہ تمام حفاظتی سامان فراہم کرنے کی پابند ہوگی ،معاہدہ

پائلٹس قومیایئرلائن کی تمام شیڈول اور خصوصی پروازوں کو اڑانے کے پابند ہوں گے،

اگر کوئی پائلٹ کورونا وائرس کی وجہ سے طیارہ اڑانے سے نکار کرتا ہےتو اسے تحریری طور پر آگاہ کرنا ہوگا،

About The Author