نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سولہ گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 304 کیسز رپورٹ

کنفرم مریضوں کے اعدادوشمار زائرین، تبلیغی ارکان، قیدی اور عام شہریوں کی درجہ بندی میں رکھے جا رہے ہیں

لاہور:

پنجاب میں کورونا وائرس کے 1684 کنفرم مریض ہیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق

کنفرم مریضوں کے اعدادوشمار زائرین، تبلیغی ارکان، قیدی اور عام شہریوں کی درجہ بندی میں رکھے جا رہے ہیں۔

481 زائرین سنٹرز، 503 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 49 قیدیوں، 651 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ۔ ترجمان کے مطابق

ڈی جی خان میں 213 زائرین، ملتان میں 268 زائرین، فیصل آباد میں 5 کنفرم زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

رائے ونڈ مرکز میں 398، منڈی بہاوالدین میں 3، سرگودھا 13، وہاڑی 13، راولپنڈی میں 6 تبلیغی ارکان میں تصدیق ہوئی۔

ننکانہ میں 2، گجرات 8، رحیم یار خان 15، بھکر 1، خوشاب 4، راجن پور 1، حافظ آباد میں 31 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق۔

سیالکوٹ اور لیہ میں 4، 4 تبلیغی ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کرنے والے 10263 تبلیغی ارکان کو کورنٹین سنٹرز میں رکھا گیا ہے۔

عام شہروں میں سب سے ذیادہ لاہور میں کورونا وائرس کے 290 کنفرم مریض ہیں۔

ننکانہ 13، قصور 8، شیخوپورہ 1، راولپنڈی 58، جہلم 30، اٹک 1، گوجرانوالہ 32، سیالکوٹ 17، ناروال 5، گجرات میں 93 شہریوں میں تصدیق۔

حافظ آباد 6، منڈی بہاوالدین 14، ملتان 4، وہاڑی 9، فیصل آباد 15، چینیوٹ 6، رحیم یار خان 3، سرگودھا میں 5 شہریوں میں تصدیق۔

میانوالی 3، خوشاب 1، بہاولنگر 9، بہاولپور 3، لودھراں 3، ڈی جی خان 18، لیہ اور اوکاڑہ میں ایک ایک کنفرم مریض ہے۔

پنجاب کے 28 اضلاع سے کورونا وائرس کے مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔

About The Author