جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا لاک ڈاون کے دوران گھر میں خود کو فٹ کیسے رکھیں؟؟

لاک ڈاون کی وجہ سے جم جانا ممکن نہیں تو گھرں میں موجود پالتو کتوں کو گود میں اٹھا کر ایکسرسائز کریں۔

کورونا لاک ڈاون کے دوران گھر میں خود کو فٹ کیسے رکھیں؟؟ اسپورٹس اسٹارز نے ورزش کے نت نئے انداز اپنا لیے ۔

لاک ڈاون کی وجہ سے جم جانا ممکن نہیں تو گھرں میں موجود پالتو کتوں کو گود میں اٹھا کر ایکسرسائز کریں۔

یا گھر میں پڑے فرنیچر کا سہارا لیں۔

فٹ بالرز اور ٹینس اسٹارز کی نت نئی ایکسر سائزز

نواک جوکووچ نے فرائی پن اٹھا کر گھر کے صحن کو ہی ٹینس کورٹ بنادیا۔

راجررفیڈرر نے برف میں پریکٹس کی۔

%d bloggers like this: