مئی 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے باوجود پولینڈ کا 10 مئی کو انتخابات کرانے کا اعلان

ایک سروے کے مطابق 77 فیصد پولش عوام نے موجودہ صورتحال میں انتخابات کے التوا کی حمایت کی ہے

کورونا وائرس کے باوجود پولینڈ کا 10 مئی کو انتخابات کرانے کا اعلان،،

پولینڈ کے صدرارتی امید واروں کا کہنا ہے کہ اگر لوگ موجودہ حالات میں دکان تک جا سکتے ہیں

تو پولنگ اسٹیشنز میں بھی جا سکتے ہیں، ایک سروے کے مطابق 77 فیصد پولش عوام نے موجودہ صورتحال میں انتخابات کے التوا کی حمایت کی ہے،،

پولینڈ میں اب تک کورونا سے 57 افراد ہلاک جبکہ 3 ہزار کے قریب متاثر ہو چکے ہیں۔

%d bloggers like this: