جھنگ دریائے چناب اور جہلم میں طغیانی 70 دیہات زیر آب آگئے
جھنگ دریائے چناب اور جہلم کی قریبی آبادیاں متاثر ہوئی ہیں, ضلعی انتظامیہ
جھنگ متاثرہ علاقے دریائی علاقے ہیں ابھی بڑے سیلاب کی ممکنہ صورتحال نہیں,
جھنگ ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد 72 ہزار کیوسک ریکارڈ
جھنگ کسانوں کی کھڑی گندم کی ہزاروں ایکڑ فصلیں متاثر
جھنگ طغیانی کے باعث دریائے جہلم کی قریبی آبادیاں متاثر
جھنگ دریائے چناب اور جہلم میں طغیانی آنے سے 70 دیہات زیر آب آگئے
جھنگ متاثرہ علاقوں میں مسن ، احمد پور سیال، گڑھ مہاراجہ، مچھیانہ،وریام والا ،اٹھارہ ہزاری ،سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،