دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک کروڑ20لاکھ خاندانوں کو پیسے دیئے جائیں گے، مشیر خزانہ

بجلی اور گیس کے بلز میں تین ماہ کی تاخیر کی چھوٹ دی ہے،

ایک کروڑ20لاکھ خاندانوں کو پیسے دیئے جائیں گے، مشیر خزانہ

صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنا رہے ہیں، کہ جائز مستحقین کی مدد کریں،

بجلی اور گیس کے بلز میں تین ماہ کی تاخیر کی چھوٹ دی ہے،

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی،

280ارب روپے سے زائد کی گندم خریدی جائے گی،

100ارب روپے ایمرجنسی کے لیے رکھے گئے ہیں،

100ارب روپے کے ٹیکس ری فنڈ کیے گئے ہیں،

About The Author