کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران گوگل لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے گا ۔
بیماری کی روک تھام کے لیے صحت سے منسلک حکام اس معلومات سے فائدہ حاصل کر سکیں گے ۔
ایک سو تیس ممالک میں لوگوں کی آمد و رفت کی نگرانی کی جائے گی جس کی معلومات کو شائع کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق معلومات کا موازنہ دو یا تین دن پرانی معلومات سے کیا جائے گا۔
کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ لوگوں کی انفرادی رازداری کا خیال رکھا جائے گا۔
گوگل میپس یا نقشوں کی ایپ کے ذریعے یہ معلومات جمع کی جائیں گی۔
اے وی پڑھو
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ
واٹس ایپ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جا سکے گا
کراچی: گاڑیاں بنانےوالی کمپنی ہنڈاکا عارضی طورپرپلانٹ بند کرنےکا اعلان