دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کا صوبہ بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ

وزیر توانائی سندھ نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر اور یونین کمیٹیوں کی مدد سے راشن تقسیم ہوگا

سندھ حکومت کا صوبہ بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ

امتیاز شیخ نے کہا کہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ،

وزیر توانائی سندھ نے کہا کہ کل سے صوبہ بھر میں راشن تقسیم کا عمل شروع کر رہے ہیں ،

امتیاز شیخ نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز کو راشن کی تقسیم کے طریقہ کار سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں ،

وزیر توانائی سندھ نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر اور یونین کمیٹیوں کی مدد سے راشن تقسیم ہوگا،

امتیاز شیخ نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں سمیت تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی مدد لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے ،

About The Author