دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گھوٹکی فیڈر سے دو نایاب ڈولفنز کو بچا لیا گیا

انڈس ڈولفن دریائے سندھ سے بھٹک کر گھوٹکی فیڈر میں پہنچ گئیں تھیں،

گھوٹکی فیڈر سے دو نایاب ڈولفنز کو بچا لیا گیا۔انڈس ڈولفن دریائے سندھ سے بھٹک کر گھوٹکی فیڈر میں پہنچ گئیں تھیں،

دریائے سندھ سے گھوٹکی فیڈر میں بھٹک کر پھنچنے والی دو نایاب بلائنڈ ڈولفنز کو محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم نے بچا لیا

علاقہ مکینوں کے اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں اوباوڑو کے قریب گھوٹکی فیڈر پہنچیں 6 گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد دونوں نایاب ڈولفنز کو بچا لیا گیا

ڈپٹی کنزرویٹر جنگلی حیات عدنان کے مطابق پکڑی گئی ڈولفنز دریائے سندھ میں چھوڑیں دی جائیں گی۔

About The Author