دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایکسپو سینٹر کراچی میں 1200 بستروں پر مشتمل فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کا افتتاح

آئیسولیشن سینٹر ڈبلیو ایچ او کےتجویز کردہ حفاظتی اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے

ایکسپو سینٹر کراچی میں 1200 بستروں پر مشتمل فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کا افتتاح

افتتاحی تقریب میں گورنرسندھ عمران اسماعیل، کور کمانڈر کراچی اور وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو شریک

یہ آئیسولیشن سینٹر ڈبلیو ایچ او کےتجویز کردہ حفاظتی اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے، گورنر سندھ کو بریفنگ

سینٹر کی تعمیر میں پاک آرمی نے حکومت کے شانہ بشانہ کام کیا ،

پاک فوج کا جذبہ قابل ستائش ہے،

کورونا وائرس کے مکمل خاتمہ تک فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کام کرتا رہے گا،

سینٹر کو طویل عرصے تک مکمل فعال رکھنے کیلئے فلاحی اداروں اور مخیر افراد کو آگے آنا ہوگا۔

About The Author