پی آئی اے کا خصوصی طیارہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر امدادی سامان لانے کے لئے بیجنگ روانہ۔
پی آیی اے کی پرواز پی کے 8852 اسلام آباد سے بیجنگ کے لئے روانہ ہو گئی
پرواز میں ہوابازوں کے ہمراہ 7 رکنی پی آئی اے لوڈنگ عملہ بھی روانہ جو پرواز کے ساتھ ہی واپس آئے گا
پرواز سے امدادی سامان پی کے 8853 کے ذریعے بیجنگ سے اسلام آباد پہنچایا جائے گا۔
پرواز کل صبح 1 بجے بیجنگ سے اسلام آباد 52 ٹن سے زیادہ سامان لے کے پہنچے گی۔
سامان میں حفاظت کٹس و آلات، ماسک، ٹسٹینگ کٹس اور دیگر آلات شامل ہیں
جب بھی وطن کو ضرورت پڑی پی آئی اے صف اول میں نظر آئے گی۔ پی آئی اے ترجمان
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،