دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کا کرونا وائرس کے بحران پر مل کر کام کرنے پر اتفاق

دونوں راہنماؤں کے درمیان کرونا وائرس کے بعد ملکی صورت حال کے معاملے پر گفتگو ہوئی،

کراچی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے فون کیا،

دونوں راہنماؤں کے درمیان کرونا وائرس کے بعد ملکی صورت حال کے معاملے پر گفتگو ہوئی،

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بحران پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا

جبکہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بچاؤ کے حوالے سے سندھ حکومت کے اقدامات کو بھی سراہا،

اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ کرونا وائرس عالمی وبا ہے

جسے مشترکہ کوششوں سے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔

About The Author