دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

"پش اپ ٹو سٹ تھرو” چیلنج کو بابر اعظم اور ٹام ایبل کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی قبول کرلیا

بابراعظم نےچیلنج کو پورا کرتے ہوئے 6 کے مقابلے میں 10 پش اپ ٹو سٹ تھرو لگا ئے تھے

ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی جانب سے دیے گئے "پش اپ ٹو سٹ تھرو” چیلنج کو بابر اعظم اور ٹام ایبل کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی قبول کرلیا۔۔

بابراعظم نےچیلنج کو پورا کرتے ہوئے 6 کے مقابلے میں 10 پش اپ ٹو سٹ تھرو لگا ئے تھے

جس کے انہوں نے سرفرازاحمد کو 10″پش اپ ٹو سٹ تھرو” کا چیلنج دیا تھا،،

سرفراز احمد نے بابر اعظم کا 10 پش اپ ٹو سٹ تھرو کاریکارڈ برابر کیا،،

جس کے بعد سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹر اور ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود کو چیلنج دیا۔۔

About The Author