دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف ادیب ، ڈرامہ نگار عبدالقادر جونیجو گذشتہ روز جامشورو میں انتقال کرگئے

ان کی عمر 75سال تھی، ،انہوں نے کئی ڈارامے، افسانے اور کتابیں لکھیں

معروف ادیب ، ڈرامہ نگار عبدالقادر جونیجو گذشتہ روز جامشورو میں انتقال کرگئے

ان کی عمر 75سال تھی، ،انہوں نے کئی ڈارامے، افسانے اور کتابیں لکھیں ،،

عبدالقادر جونیجو کو اردو ،، سندھی اور انگریزی ،تینوں زبانوں پر عبور حاصل تھا ،

ان کی خدمات کے پیش نظر 2008 میں پرائڈ آف پرفامنس ایوارڈ سے نوازا گیا ،

حکومت سندھ نے شاہ عبدالطیف بھٹائی ایوارڈ سے نوازا تھا،

عبدالقادر جونیجو کے مشہور ترین ڈراموں میں

پرندہ، چھوٹی سی دنیا، دیواریں اور سیڑھیاں بھی شامل ہیں ۔

About The Author