آئل ٹینکرکنٹریکڑزنے ہائی ویز پر ٹول ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ۔۔۔اوگرا اور او ایم سیز ٹوکن ٹیکس کی تاریخ میں توسیع کرے تاکہ ٹرانسپورٹرز کے مسائل کم ہوسکے۔
ملک بھر میں لاک ڈوان ۔۔۔۔آئل ٹینکرز تیل کی سپلائی میں مشکلات کا سامنا۔ ۔۔۔۔صوبے بھر میں میکنک،ہوٹلز اور ٹائر شاپ بند ہونے سے تیل کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔۔
ٹرانسپورٹرز نےحکومت سے مطالبہ کیا کہ تاجروصنعتکاروں کی طرح ٹرانسپورٹرز ک بھی ریلیف دیتے ہوئے
ہائی ویز پر ٹول ٹیکس معاف کرنے کے ساتھ ساتھ او ایم سیز ٹوکن ٹیکس کی تاریخ میں توسیع کی جائے
تاکہ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز کی مشکلات میں کمی آسکے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،