دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سکھر:لاک ڈاؤن کی وجہ سے حاملہ خاتون نے تھانہ میں بچے کو جنم دے دیا

سندھ سے پنجاب واپس اپنے گھروں کو جانے والےمسافروں کو کوچ سے اتار کرجھانگڑو تھانہ میں بندکردیا گیا

سکھر میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سندھ سے پنجاب واپس اپنے گھروں کو

جانے والےمسافروں کو کوچ سے اتار کرجھانگڑو تھانہ میں بندکردیا گیا

جہاں گجرات کی حاملہ خاتون نے تھانہ میں بچے کو جنم دیا ہے بتایا جارہا ہے

ماں کی حالت بہت زیادہ نازک ہے البتہ بچہ صحت مند ہے۔

About The Author