دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا اسکولوں کی چھیٹوں میں توسیع کا نوٹیفیکشن جاری

محکمہ ایلمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکول 31 مئی تک بند رہیں گے

وفاق کے اعلان کے بعد خیبر پختونخوامحکمہ ایلمینٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نے بھی اسکولوں کی چھیٹوں میں توسیع کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

خیبر پختونخوا محکمہ ایلمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکول 31 مئی تک بند رہیں گے،

جبکہ چھیٹاں موسم گرما کی تعطیلات تصور ہوں گی،ساتھ ہی سکولوں میں امتحانات

سمیت تمام سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی۔

About The Author