دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے خون دیا

تھلیسیمیا ،ہموفیلیا اور لیوکیومیا کے امراض میں مبتلا مریضوں کو خون کی اشد ضرورت ہے

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے خون دیا

لاک ڈاؤن کے سبب بلڈ بینکس میں خون کی دستیابی کا مسئلہ بن چکی ہے۔

نوجوانوں سے اپیل ہے کہ وہ خون کے عطیات دیں۔

تھلیسیمیا ،ہموفیلیا اور لیوکیومیا کے امراض میں مبتلا مریضوں کو خون کی اشد ضرورت ہے ۔

خون کے عطیات دینے کے لئےآگاہی مہم چلائی جائے ۔

About The Author