دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: کوررونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کے لئے شہر کے پانچ قبرستان مختص

جس میں دو قریبی رشتہ داروں کو شرکت کی اجازت ہوگی

میئرکراچی نے کوررونا وائر س سے انتقال کرنے والوں کے لئے شہر کے پانچ قبرستان مختص کردیئے

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کورونا سے مرنے والوں کو محمد شا ہ، سرجانی ٹاؤن ،

مواچھ گوٹھ ، کورنگی نمبر چھن اور،، اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا ءقبرستان میں دفن کرنے کی اجازت ہوگی۔

نماز جنازہ قبرستان میں ادا کی جائے گی، جس میں دو قریبی رشتہ داروں کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

قبرستان میں میت کے آخری دیدار کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔

About The Author