دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:  چوہدری شوگر ملز کیس میں بڑی پیش رفت، شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔

ریفرنس دائر ہونے تک عدالت کے سامنے کوئی کارروائی زیر سماعت نہیں ہے

لاہور:  چوہدری شوگر ملز کیس میں بڑی پیش رفت، شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔

عدالت نے ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنی دے دیا۔

نوازشریف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تینوں ملزمان کی ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہو چکی ہے،

نیب کی جانب سے ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کیا گیا،

ریفرنس دائر ہونے تک عدالت کے سامنے کوئی کارروائی زیر سماعت نہیں ہے،

عدالت ریفرنس دائر ہونے تک نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے اسثنی دے،

جب ریفرنس دائر ہوگا تو ملزمان کو طلب کیا جائےگا۔

عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف،

مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنی دے دیا۔

About The Author