لیہ
تبلیغی جماعت کے آئسولیشن وارڈ سے ایک شخص کے فرار ہونے کی کوشش۔
روکنے پر چالو سے پولیس پر حملہ کر دیا۔ ۔ ایس ایچ او زخمی ۔
لیہ میں تبلیغی جماعت کے لیے قائم کیے گئے آئیسولین وارڈ سےایک شخص نے بھاگنے کی کوشش کی ۔
ترجمان لیہ پولیس کے مطابق ضلع صوابی کا ہائشی عبدالرحمن تبلیغی مرکز کے آئسولین وارڈ سے بھاگ کر دیوار پر چڑھ گیا ۔
بھاگنے والے کو پکڑنے کے دوران ایس ایچ اور ایک تبلیغی چاقو لگنے سے زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو نے زخمی ایس ایچ او اور تبلیغی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا
جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ