دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور پولیس کی کاروائی جعلی سینیٹائزر سے بھرے ٹرک کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

کاروائی کے دوران ٹرک میں موجود 56 بھرے ڈرم پولیس نے تحویل میں لے لئے

پشاور پولیس کی کاروائی جعلی سینیٹائزر سے بھرے ٹرک کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

کاروائی کے دوران ٹرک میں موجود 56 بھرے ڈرم پولیس نے تحویل میں لے لئے

پولیس نے بتایا کہ کاروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار دونوں کا تعلق پشاور سے ہے۔

ملزمان جعلی سینیٹائزر سے بھرے ڈرم لاہور سمگل کر رہے تھے۔

لاہور میں پیکنگ کے بعد جعلی سینیٹائزر مارکیٹ میں تقسیم ہونے تھے۔

ایس ایس پی آپریشن ظہور بابر نے اس موقع پر کہا کہ ملزمان نے جعلی این او اور دیگر دستاویزات بھی بنوائے ہیں۔

About The Author