دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسز کی ڈیوٹی چھ گھنٹے کردی

ڈیوٹی ٹائم سے متعلق سیکریٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسز کی ڈیوٹی چھ گھنٹے کردی گئی۔

ڈیوٹی ٹائم سے متعلق سیکریٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جس کے مطابق ہر ٹیم ایک ہفتہ مسلسل ڈیوٹی سرانجام دے گی۔

ایک ہفتہ ڈیوٹی کرنے والی ٹیم کو دو ہفتے چھٹی دی جائے گی۔

About The Author